Live Updates

تحریک انصاف کے سربراہ عمران‌ خان کو نظر بند کر دیا گیا، پولیس اورایف سی کی بھاری نفری بنی گالہ پہنچ گئی

جمعہ 28 اکتوبر 2016 00:44

تحریک انصاف کے سربراہ عمران‌ خان کو نظر بند کر دیا گیا، پولیس اورایف ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اکتوبر2016ء) پولیس اورایف سی کی بھاری نفری بنی گالہ پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران‌ خان کو نظر بند کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس اورایف سی کی بھاری نفری بنی گالہ پہنچ گئی ہے۔ عمران خان کی رہائش بنی گالہ کو مکمل طور پر گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ ایف سی اور پولیس کی مزید نفری بنی گالہ پہنچ گئی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات