راولپنڈی شہر میں زور دار دھماکے کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اکتوبر 2016 01:26

راولپنڈی شہر میں زور دار دھماکے کی اطلاعات

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اکتوبر2016ء) راولپنڈی شہر میں زور دار دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی شہر میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کی آواز راولپنڈی کے دور دراز علاقوں میں بھی سنی گئی۔ تاہم دھماکے کی نوعیت سے متعلق تاحال معلوم نہیں ہو سکا۔ پولیس کی جانب سے اس حوالے سے معلومات اکٹھی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔