اسلام آباد مجسٹریٹ علی جاوید بنی گالہ کے باہر پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اکتوبر 2016 14:55

اسلام آباد مجسٹریٹ علی جاوید بنی گالہ کے باہر پہنچ گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 اکتوبر 2016ء) : مجسٹریٹ اسلام آباد علی جاوید اور اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

مجسٹریٹ کے بنی گالہ کے باہر پہنچنے پر صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ عمران خان کو نظر بند کرنے آئے ہیں جس پر علی جاوید کا کہنا تھا کہ میں اکیلا عمران خان کو نظر بند نہیں کر سکتا۔

متعلقہ عنوان :