امریکہ نے محتاط رویہ نہ اپنایا تو یہ گولن تنظیم آپ کو تگنی کا ناچ نچا دے گی٬ترک وزیر دفاع کا انتباہ
گولن کے سکول امریکی شہریوں کی ٹیکس ادائیگیوں سے چل رہے ہیں جن کی چھان بین کرنے کی ضرورت ہے٬امریکی حکومت کے ساتھ گولن کی حوالگی کے بارے میں مذاکرات جاری ہیں امید ہے امریکہ جلد ہمیں مثبت جواب دے گا٬ امریکہ کیلئے اسامہ بن لادن جس طرح خطرناک تھا ہمارے لیے وہی درجہ فتح اللہ گولن رکھتا ہے جس کی ترکی کو حوالگی میں ٹال مٹول دو طرفہ تعلقات پر اثر انداز ہو سکتا ہے٬بکر بوزداع کا اپنے دورہ امریکہ کے دوران تقریب سے خطاب
جمعہ 28 اکتوبر 2016 15:22
(جاری ہے)
وزیر قانون نے امریکہ میں گولن تنظیم کے اسکولوں کے بارے میں کہا کہ یہ اسکول امریکی شہریوں کی ٹیکس ادائیگیوں سے چل رہے ہیں جن کی چھان بین کرنے کی ضرورت ہے ۔ بوزداع نے کہا کہ امریکی حکومت کے ساتھ گولن کی حوالگی کے بارے میں مذاکرات جاری ہیں اور ہمارا خیال ہے کہ امریکہ جلد ہی مثبت جواب ہمیں دے گا۔
بکر بوزداع نے کہا کہ گولن نے دین کا غلط استعمال کرتیہوئے عوام کو گمراہ کیا ہے لہذا ہمارا یہ ماننا ہے کہ یہ تنظیم ترکی سمیت دیگر دوست ممالک کیلیے بھی خطرہ تشکیل دے رہی ہے ۔ امریکہ کیلئے اسامہ بن لادن جس طرح خطرناک تھا ہمارے لیے وہی درجہ فتح اللہ گولن رکھتا ہے جس کی ترکی حوالگی میں ٹال مٹول دو طرفہ تعلقات پر اثر انداز ہو سکتا ہے لہذا امید ہے کہ امریکی حکومت اس معاملے میں ہمارا ساتھ دے گی ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.