پروم میں ایرانی سرحدی علاقے سے پاکستان پر پانچ مارٹر گولے فائر

muhammad ali محمد علی ہفتہ 29 اکتوبر 2016 00:02

پروم میں ایرانی سرحدی علاقے سے پاکستان پر پانچ مارٹر گولے فائر

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اکتوبر2016ء) پروم میں ایرانی سرحدی علاقے سے پاکستان پر پانچ مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پنجگور کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رات گئے ایرانی سرحدی علاقے سے پاکستانی علاقے میں پانچ مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

مارٹر گولے پروم کے علاقے میں فائر کیے گئے۔ اس حوالے سے پنجگور انتظامیہ نے ایرانی حکام کو احتجاجی مراسلہ لکھا ہے۔ جبکہ مارٹر گولے گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :