سرگودھا : پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 29 اکتوبر 2016 13:11

سرگودھا : پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 اکتوبر 2016ء) : سرگودھا میں پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ اوتیاں کے قریب گر کر تباہ ہوا۔

(جاری ہے)

کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد ڈرون طیارہ اوتیاں میں کھیتوں میں جا گرا۔ ڈرون طیارے کے گرنے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :