لاہور ٬سابق ایم پی اے یوسف گھرکی کی جعلی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت

یوسف گھرکی کو ضمانت داخل کروانے کی مہلت دیدی

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 19:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2016ء) سیشن عدالت نے سابق ایم پی اے یوسف گھرکی کی جعلی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران یوسف گھرکی کو ضمانت داخل کروانے کی مہلت دیدی۔

(جاری ہے)

سیشن جج کویوسف گھرکی کی جعلی ڈگری کیس کے حوالے سے استغاثہ الیکشن کمیشن نے بھیجا تھا۔ (اے ملک)

متعلقہ عنوان :