لشکر جھنگوی العالمی نے ناظم آباد نمبر4 میں مجلس عزا پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 20:56

لشکر جھنگوی العالمی نے ناظم آباد نمبر4 میں مجلس عزا پر حملے کی ذمہ ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2016ء) لشکر جھنگوی العالمی نے کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر4 کے علاقے میں مجلس عزا پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

(جاری ہے)

ہفتے کوکراچی کے علاقے ناظم آباد نمبرچارکے علاقہ میں مجلس عزا کے دور ان دہشتگردانہ حملے کے دور ان پانچ افراد جاں بحق ہوگئے جن میں خاتون بھی شامل تھی حملے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی العالمی نے قبول کرلی۔

متعلقہ عنوان :