پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیںگے

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 23:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل (اتوار) ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیںگے٬ دورے کے دوران وہ سانحہ کوئٹہ کے زخمیوں کی اسپتال میں عیادت کریںگے۔

(جاری ہے)

پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹوزرداری وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری سے ملاقات بھی کریںگے۔