سردار محمد یعقوب خان یکم نومبر کو راولاکوٹ پہنچیں گے

اتوار 30 اکتوبر 2016 19:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) سابق صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان یکم نومبر سے پانچ نومبر تک راولاکوٹ کے پانچ روزہ دورے پر یکم نومبر کو راولاکوٹ پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

دورے کے دوران یونین کونسل بنجونسہ ٬ حسین کوٹ ٬ دہمنی ٬ دوتھان ٬ سنگولہ ٬ علی سوجل ٬ پکھر اور ٹائون کا دورہ کریں گے ۔ پانچ روزہ دورے کے دوران وہ پارٹی کارکنوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :