آئی جی پولیس شہید ہونیوالے کیڈٹ محمد یوسف کے گھر پشین کے علاقے خنائی با با گئے

اتوار 30 اکتوبر 2016 22:10

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان احسن محبوب پولیس ٹریننگ کالج سانحہ میں شہید ہونیوالے کیڈٹ محمد یوسف کے گھر پشین کے علاقے خنائی با با گئے اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ شہید کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی پولیس بلوچستان ایوب قریشی ٬ ایڈیشنل آئی جی وی بی سی کمانڈنٹ ڈاکٹر مجیب الرحمان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پشین بھی ہمراہ تھے ۔

متعلقہ عنوان :