بنی گالا جانے والے تمام راستے مکمل طور پر سیل، تمام راستوں پر پولیس اور ایف سی کی نفری تعینات

muhammad ali محمد علی منگل 1 نومبر 2016 01:59

بنی گالا جانے والے تمام راستے مکمل طور پر سیل، تمام راستوں پر پولیس ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار31اکتوبر۔2016ء) بنی گالا جانے والے تمام راستوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صورتحال کشیدہ ہونے کے پیش نظر عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کو جانے والے تمام راستوں پر پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ بنی گالا جانے والے تمام راستوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :