ْپاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کا سابق کرکٹر معین خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 1 نومبر 2016 15:20

لاہور۔یکم نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 نومبر2016ء) سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم معین خان کے والد کی وفات پر چیف ایگزیکٹو پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نواب عاشق حسین قریشی٬ علیم ڈار٬ عامر الیاس بٹ٬ سلمان خان٬ محسن آفتاب قرشی٬ رضوان نثار٬ حماد مقبول٬ شان شاہد٬ جاوید اشرف٬ ولید یعقوب٬ محمد کلیم٬ عرفان دلشاد٬ سیکرٹری جنرل پاکستان سپورٹس مین ویلفیئر ایسوسی ایشن منظور علی عارف اور بہت سے انٹر نیشنل ونیشنل کھلاڑیوں نے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :