Live Updates

تحریک انصاف کا فیصلہ ، کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی ریکارڈ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 نومبر 2016 16:57

تحریک انصاف کا فیصلہ ، کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی ریکارڈ

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم نومبر 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا مؤخر ہونے کے بعد کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 100 انڈیکس میں ایک ہی دن میں 1400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ ماہرین کے مطابق یہ تاریخ کا سب سے بڑا ریکارڈ ہے اور کچھ ہی دیر میں اسٹاک مارکیٹ میں اس قدر تیزی پہلی مرتبہ دیکھنے میں آئی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات