جماعت اسلامی کے مشترکہ ٹی او آرز کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابطے
سراج الحق کا خورشید شاہ ٬شاہ محمود قریشی اور اور پرویز الٰہی کو فون ٬ٹی او آرز کے حوالے سے بات چیت
بدھ 2 نومبر 2016 15:58
(جاری ہے)
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ ٬تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی اور اور مسلم لیگ (ق)کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور ان کو دعوت دی کہ سپریم کورٹ میں جا ری پانامہ لیکس کیس کے حوالے سے تمام اپو زیشن جماعتوں کو مشترکہ طور پر ٹی اوآرز پیش کر نے چاہئیں ۔
جماعت اسلامی کی قانونی کمیٹی کے سربراہ اسد اللہ بھٹو ایڈووکیٹ نے قانونی ماہرین سے اس حوالے سے مشاورت بھی شروع کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی کوشش ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ ٹی او آرز پیش کیے جائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.