سندھ ہائیکورٹ کارہنماء ایم کیوایم رؤف صدیقی کو ضمانت پررہاکرنے کاحکم

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 2 نومبر 2016 16:06

سندھ ہائیکورٹ کارہنماء ایم کیوایم رؤف صدیقی کو ضمانت پررہاکرنے کاحکم

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 نومبر2016ء) :سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیوایم کے رہنماء رؤف صدیقی کی ضمانت منظورکرلی ہے، رؤف صدیقی پردہشتگردوں کے علاج میں معاونت کا الزام ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ ایم کیوایم کے رہنماء رؤف صدیقی کی ضمانت پررہائی کا حکم دیدیاہے۔رؤف صدیقی کوجیل سے رہا کردیاگیاہے۔رہنماء ایم کیوایم رؤف صدیقی کچھ دیر میں پی آئی بی کالونی روانہ ہوجائینگے۔