عالمی چیمپئن جان شیر خان کا قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان سے اظہار تعزیت

جمعرات 3 نومبر 2016 11:58

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 نومبر2016ء) عالمی چیمپئن جان شیر خان اور چیئرمین پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایوسی ایشن و سابق نائب صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز شیخ عبدالوحیدنے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان سے ان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :