حلقہ این اے 110 سیالکوٹ سے کامیاب امیدوار کی کامیابی کے خلاف انتخابی عذرداری کیس کی سماعت 8نومبر کو ہوگی

ہفتہ 5 نومبر 2016 23:23

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 نومبر2016ء) سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے انتخابی حلقہ این اے 110 سیالکوٹ سے کامیاب امیدوار کی کامیابی کے خلاف انتخابی عذرداری کیس کی سماعت 8نومبر کو ہوگی۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں جسٹس امیر حانی مسلم اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل تین رکنی بنچ کرے گا۔۔

متعلقہ عنوان :