کراچی:شہر میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے 2واقعات

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 6 نومبر 2016 00:13

کراچی:شہر میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے 2واقعات

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5نومبر۔2016ء) کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات ہوئے ہیں۔ سچل کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت کامران کے نام سے ہوئی ہے۔ جبکہ فائرنگ کا دوسرا واقعہ اورنگی ٹاؤن 4 نمبر میں‌ ہوا جہاں فائرنگ سے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت اسرار کے نام سے ہوئی۔

متعلقہ عنوان :