سندھ کابینہ کا اجلاس (آج) ہوگا

اتوار 6 نومبر 2016 22:10

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 نومبر2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے (آج) بروز پیر دن 11 بجے سندھ کابینہ اجلاس طلب کیا ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبائی کابینہ کے اجلاس میں امن و امان کی صورتحال ٬ کراچی آپریشن اورمجوزہ قانون سازی سے متعلق معاملات زیر غور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :