لاہورہائی کورٹ کے 19ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججوں کا تبادلہ٬نوٹیفکیشن جاری

اتوار 6 نومبر 2016 22:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 نومبر2016ء)لاہورہائی کورٹ نی19ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججوں کوتبدیل کردیا چیف جسٹس سیدمنصورعلی شاہ کی منظوری کے بعدنوٹیفکیشن جاری سپیشل جج کسٹم٬ٹیکسیشن اورانسدادسمگلنگ لاہورامیرمحمدخان ساہیوال تعینات انسداددہشت گردی عدالت لاہورکیجج عزیزاللہ کلوسیشن جج جھنگ تعینات سیشن جج محمداشرف اورملک خالد محمودکولاہورہائیکورٹ رپورٹ کرنیکی ہدایت سیشن جج حبیب اللہ عامراورطارق افتخار احمدکوبھی ہائیکورٹ رپورٹ کرنیکی ہدایت سیشن جج مجاہدمستقیم٬چودھری عبدالقیوم٬عبدالستار کوبھی لاہوررپورٹ کرنیکی ہدایت سیشن جج سرگودھامحمدعبدالناصرسیشن جج گوجرانوالہ تعینات سیشن جج نارووال محمدتنویراکبرکوگجرات تعینات کردیاگیا پریذائیڈنگ آفیسرپنجاب لیبرکورٹ نمبر8بہاولپورعبد الرشیدبھکرتعینات سیشن جج ساہیوال سیدمظفر علی شاہ کوقصورتعینات کردیاگیا جج انسداددہشت گردی عدالت فیصل آبادراجہ پرویزاخترمیانوالی تعینات سیشن جج راولپنڈی بہادرعلی خان کوملتان تعینات کردیاگیا بینکنگ کورٹ راولپنڈی کیجج منیراحمدڈیرہ غازی خان تعینات سیشن جج ملتافدففگ؂؂ن شکیل احمدکوراولپنڈی تعینات کردیاگیا بینکنگ کورٹ ون گوجرانوالہ کیجج راجہ غضنفرعلی خان نارووال تعینات سیشن جج جھنگ سجادحسین سندھرکوسرگودھاتعینات کردیاگیا۔