Live Updates

مفتی سعید کا عمران خان اور ریحام کے نکاح کی تاریخ پر نیا موقف

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 6 نومبر 2016 23:10

مفتی سعید کا عمران خان اور ریحام کے نکاح کی تاریخ پر نیا موقف

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6نومبر۔2016ء) مفتی سعید نے عمران خان اور ریحام خان کے نکاح پر نیا موقف اختیار کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریحام خان کا نکان 7 محرم مطابق 31 اکتوبر 2014 کو ہوا ۔

(جاری ہے)

لیکن وہ 8 جنوری 2015 کو باقاعدہ ٹی وی پر یہ اعلان کر چکے تھے کہ عمران خان اور ریحام خان کا نکاح ابھی ہوا ہے اور وہ عمران خان کی جانب سے یہ اعلان کر رہے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :