یورپ اورامریکہ میں7بھارتی سفارتخانوں کی ویب سائٹس ہیک کرلی گئیں

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 8 نومبر 2016 17:06

یورپ اورامریکہ میں7بھارتی سفارتخانوں کی ویب سائٹس ہیک کرلی گئیں

نئی دہلی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08نومبر2016ء) :یورپ اور امریکہ میں 7بھارتی سفارتخانوں کی ویب سائٹس ہیک کرلی گئی ہیں۔بھارتی خبرایجنسی کے مطابق ہیکرزنے امریکہ اور یورپ میں سات ممالک میں بھارتی سفارتخانوں کی ویب سائٹس کو ہیک کرلیاہے۔

(جاری ہے)

جس کے بعد ہیکرزنے سفارتخانوں کی اہم معلومات کو انٹرنیٹ پرپوسٹ کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :