نیویارک:امریکی صدارتی انتخاب،ڈونلڈ ٹرمپ کا دھاندلی کا الزام

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 9 نومبر 2016 00:29

نیویارک:امریکی صدارتی انتخاب،ڈونلڈ ٹرمپ  کا دھاندلی کا الزام

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8نومبر۔2016ء) امریکی صدارتی انتخابات میں اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے آغازمیں دھاندلی کا الزام عائد کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹوں‌کی دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ ٹرمپ مہم حکام نے دھاندلی کا مقدمہ ریاست نواڈا کی عدالت میں داخل کیا۔ یاد رہے کہ امریکہ میں آج صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری ہے اور سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اور ڈونلڈٹرمپ کے درمیان صدارت کا مقابلہ ہو گا۔

متعلقہ عنوان :