سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان بار کونسل کے ترجمان کو معطل کردیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 9 نومبر 2016 14:28

سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان بار کونسل کے ترجمان کو معطل کردیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 نومبر 2016ء) : سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان بار کونسل کے ترجمان کو معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان بار کونسل کے ترجمان کامران مرتضیٰ کو معطل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کامران مرتضٰی کی تقرری غیر قانونی طریقے سے ہوئی تھی جس پر انہیں معطل کر دیا گیا ہے۔