Live Updates

خواجہ محمد آصف کی فتح سچ کی فتح ہے، انتخابات میںدھاندلی سے متعلق عمران خان کی طرف سے لگائے گئے تمام الزامات کو وقت نے مسترد کردیا

وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات وتاریخی ورثہ مریم اورنگزیب کا بیان

جمعرات 10 نومبر 2016 23:27

خواجہ محمد آصف کی فتح سچ کی فتح ہے، انتخابات میںدھاندلی سے متعلق عمران ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2016ء) وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات وتاریخی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ خواجہ محمد آصف کی فتح سچ کی فتح ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایک بیان میں وزیر مملکت نے کہا کہ انتخابات میںدھاندلی سے متعلق عمران خان کی طرف سے لگائے گئے تمام الزامات کو وقت نے مسترد کردیا۔ انہوں نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ وہ خیبرپختونخوا کے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے کام کریں وگرنہ 2018 ء کے عام انتخابات میں عوام کی عدالت اس کی پارٹی کو مسترد کردے گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات