افغان صوبے مزار شریف میں جرمن قونصل خانے کے قریب دھماکا

دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 11 نومبر 2016 01:07

افغان صوبے مزار شریف میں جرمن قونصل خانے کے قریب دھماکا

مزار شریف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10نومبر۔2016ء) افغان صوبے مزار شریف میں جرمن قونصل خانے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں ہلاکتوں‌کا خدشہ ہے۔

(جاری ہے)

افغان حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے دھماکا خیز مواد سے بھری کار عمارت سے ٹکرا دی۔دھماکے میں فوری طور پر ایک شخص ہلاک اور 27افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :