جواد احمدکوڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے عہدے پرترقی دے دی گئی

جمعہ 11 نومبر 2016 23:23

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2016ء) صوبائی محکمہ سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ Iکی سفارش اور مجاز حکام کی منظوری سے جواد احمد ڈویژنل آئی ٹی آفیسر/ڈپٹی ڈائریکٹر ( بی پی ایس18-) سنیارٹی نمبر1 کو ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی( ٹریننگ/ بی پی ایس19-) کے عہدے پر 28ستمبر2016ء سے مستقل بنیادوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :