نومبرکوپاکستان کی تاریخ کا بڑاکریک ڈاؤن ہوا۔جہانگیرترین
500نوجوانوں کا دستہ پولیس سے مقابلے کیلئے تیارتھا،پولیس حراست میں رہنے والے کارکنوں میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کرینگے۔سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 12 نومبر 2016 17:22
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12نومبر2016ء) :تحریک انصاف کے سکیرٹری جنرل جہانگیرترین نے کہاہے کہ 2نومبرکوپاکستان کی تاریخ کا بڑاکریک ڈاؤن ہوا،500نوجوانوں کا دستہ پولیس سے مقابلے کیلئے تیارتھا،پی ٹی آئی کے کارکن اپنے قائد عمران خان کی کال پراسلام آبادپہنچے،پولیس حراست میں رہنے والے کارکنوں میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کریں گے۔
(جاری ہے)
انہوں نے آج یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانامالیکس پروزیراعظم نے 7ماہ ضائع کردیے۔
وزیراعظم کے وکیل عدالت سے تاریخیں مانگ رہے ہیں،نوازشریف کو بتانا پڑے گا کہ پیسہ کہاںسے آیا۔امید ہے سپریم کورٹ جلد فیصلہ سنائے گی۔انہوں نے کہا کہ 2نومبرکوپاکستان کی تاریخ کا بڑاکریک ڈاؤن ہوا،500نوجوانوں کا دستہ پولیس سے مقابلے کیلئے تیارتھا۔پی ٹی آئی اپنے کارکنوں کی قربانیوں کوسلام پیش کرتی ہے۔جہانگیرترین نے کہا کہ کرپشن کیخلاف ہماری جدوجہدجاری رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.