جھل مگسی ،جوڈان میں دوگروپوں میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی ،لیویز

اتوار 13 نومبر 2016 22:20

جھل مگسی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2016ء) جھل مگسی کے علاقے جوڈان میں دوگروپوں میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق اتوارکوجھل مگسی کے علاقے جوڈان میں پرانی دشمنی کی بناء پردوگروپوں فائرنگ سے ایک شخص محمدشعبان جاںبحق جبکہ اسکابھائی زخمی ہوگیا۔لیویز کواطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرلاش اورزخمی فوری طورپرہسپتال منتقل کردیاجہاں زخمی کو طبی امداددی جارہی ہے جبکہ ضروری کارروائی کے لاش کوورثاء کے حوالے کردیا۔لیویز نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلا ش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :