پانامہ لیکس ؛ وزیر اعظم کے بچوں نے اپنا وکیل تبدیل کرنے کی استدعا کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 نومبر 2016 11:51

پانامہ لیکس ؛ وزیر اعظم کے بچوں نے اپنا وکیل تبدیل کرنے کی استدعا کر ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 نومبر 2016ء) : پانامہ لیکس کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کے بچوں نے سپریم کورٹ سے اپنا وکیل تبدیل کرنے کی استدعا کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گذشتہ ہفتے جمعہ کو سلمان اسلم بٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹوں اور بیٹی کی طرف سے اپنا وکالت نامہ جمع کروایا تھا تاہم اب 72 گھنٹوں کے بعد ہی انہوں نے اپنا وکیل تبدیل کرنے کی استدعا کر دی ہے۔ وزیر اعظم کے بچوں نے سلمان اسلم بٹ کی جگہ اکرم شیخ کو وکیل مقرر کرنے کی استدعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :