مصباح الحق کی اہلیہ ”ترجمان“ بن گئیں
پیر 14 نومبر 2016 11:54
نیلسن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14نومبر۔2016ء )آج کے دور کی مصروف زندگی میں لوگوں کو اپنی مصروفیات سے آگاہ رکھنایا دوسرے معنوں میں سوشل میڈیا پر ”ایکٹو“ رہنا کسی بھی معروف شخصیت کے لیے خاصا دشوار ہوتا ہے اور عموما اس کام کے لیے ایک ترجمان کی ضروت ہے تاہم اگر کسی کی اہلیہ یہ”ذمہ داری“ سنبھال لے تو سونے پہ سہاگہ ہوجاتاہے ۔
(جاری ہے)
دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی کی بیوی عظمی ترجمان کی ذمہ داری بخوبی نبھاہ رہی ہیں ،انہوں نے کرائسٹ چرچ میں اتوار کے روز آنے والے زلزلے اور ٹیم کی صورتحال کے ساتھ ساتھ اس کی روانگی سے متعلق شائقین کو باخبر رکھا اور ٹیم منیجر کی نسبت کہیں زیادہ محترک نظرآئیں۔
نیوزی لینڈ میں سونامی کا الرٹ جاری ہونے کے بعدقومی ٹیم کی نیلسن سے کرائسٹ چرچ کی جانب روانگی غیریقینی ہونے کی اطلاعات تھیں اور پیر کی صبح تک ٹیم منیجرنے بھی میڈیا کو اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی تھی البتہ عظمی نے تواتر کے ساتھ شائقین کرکٹ کو ٹیم کی روانگی سے باخبر رکھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.