گورنر پنجاب کا جہانگیر بدر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 14 نومبر 2016 12:09

گورنر پنجاب کا جہانگیر بدر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
ٓاسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 نومبر2016ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے جہانگیر بدر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا،گورنر نے مرحوم کے درجات بلندی اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی۔

(جاری ہے)

پیر کو گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے جہانگیر بدر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ جہانگیر بدر درو یش صفت اور جمہوری سوچ و فکر کے سیاستدان تھے۔گورنرپنجاب نے مرحوم کے درجات بلندی اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی

متعلقہ عنوان :