فیصل آباد،ٹول پلازہ کے قریب بس الٹنے سے 13 مسافر زخمی

پیر 14 نومبر 2016 12:09

فیصل آباد،ٹول پلازہ کے قریب بس الٹنے سے 13 مسافر زخمی
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 نومبر2016ء) فیصل آباد کے علاقے سمندری روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 13افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔زخمیوں کو فوری طور قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے ، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :