چین میں شادی کی عمر کے باوجود کنوارے رہنے والے نوجوانوں کی تعداد 20 کروڑ ہو گئی
پیر 14 نومبر 2016 12:10
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق 2010ء میں چین میں 30سال سے زیادہ عمر کی غیر شادی شدہ خواتین کا تناسب مجموعی آبادی کا 2.47 فیصد تھا جس میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
چین میں 1950ء، 1960اور 1970ء کے عشرے کے بعد جاری عشرے میں نوجوان خواتین اور مردوں میں سنگل رہنے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیاہے۔ بعض ماہرین کا کہناہے کہ یہ رجحان شرح پیدائش میں کمی اور ملکی آبادی میں معمر افراد کے تناسب میں اضافے جیسے مسائل پیدا کرسکتاہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.