چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی کا پیپلزپارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار
مرحوم جہانگیر بدر جمہوری جدوجہد کرنے والے عوامی سیاست کے ماہر اور قابل قدر سیاستدان تھے،راجہ ظفرالحق
پیر 14 نومبر 2016 12:11
(جاری ہے)
سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق نے بھی سا بق قائد ایوان سینیٹ جہا نگیر بدر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم جہانگیر بدر جمہوری جدوجہد کرنے والے عوامی سیاست کے ماہر اور قابل قدر سیاستدان تھے۔
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے جہانگیر بدر کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے ان کا کہنا تھا ملک میںجمہوریت کیلئے خدمات میں جہانگیر بدر کا نام نمایاں مقام رکھتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.