سی پیک کی افتتاحی تقریب ، وزیر اعظم میاں نواز شریف کی غلطی پکڑی گئی
سمیرا فقیرحسین پیر 14 نومبر 2016 12:28
گوادر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 نومبر 2016ء) : سی پیک منصوبے کے تحت گوادر بندرگاہ پر تجارتی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف غلطی کر بیٹھے۔
(جاری ہے)
سڑکوں کا جال بچھانے پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف ایف ڈبلیو او کی تعریف کرنے جا رہے تھے لیکن انہوں نے (قابل تعریف)commendation کی جگہ condemnation (قابل مذمت)بول دیا ۔
جس پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ عالمی سطح پر خاص اہمیت رکھنے والی اس تقریب میں ایک اور غلطی یہ ہوئی کے عین افتتاح کے موقع پر کسی شخص کا سر کیمرے کے سامنے آ گیا جس کے باعث افتتاح ہونے کی فوٹیج حاصل نہیں کی جا سکی۔ گوادر پورٹ کی افتتاحی تقریب کی اس ویڈیو کو آپ بھی ملاحطہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.