اکابرین جمعیت نے استعماری قوتوں کے خلاف جدوجہد کرکے ایک تاریخ رقم کی ‘امیرمولانا گل نصیب خان

پیر 14 نومبر 2016 12:39

اکابرین جمعیت نے استعماری قوتوں کے خلاف جدوجہد کرکے ایک تاریخ رقم کی ..
پشاور۔14نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2016ء) جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کے امیر مولانا گل نصیب خان نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کے اکابرین نے استعماری قوتوں کے خلاف جدوجہد کرکے ایک تاریخ رقم کی ۔

(جاری ہے)

وہ دوآبہ ہنگو میں تربیتی اجتماع سے خطاب کررہے تھے، اجتماع سے عبدالجلیل جان، مفتی عبدالشکور، ضلعی ناظم عبیداللہ، مولانا رحمت اللہ، عزیز احمداور دیگر نے بھی خطاب کیا۔

متعلقہ عنوان :