اداکار ہ ماہ نور ڈائریکٹر کامران شاہد کی فلم کے نئے سپیل میں کل سے حصہ لیں گی

پیر 14 نومبر 2016 13:03

اداکار ہ ماہ نور ڈائریکٹر کامران شاہد کی فلم کے نئے سپیل میں کل سے حصہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2016ء) اداکار ہ ماہ نور ڈائریکٹر کامران شاہد کی فلم کے نئے سپیل میں کل ( منگل ) سے حصہ لیں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ ماہ نور ڈائریکٹر کامران شاہد کی فلم میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جس کا نیا سپیل کل ( منگل ) سے شروع ہورہا ہے جس میں ماہ نور ، ثمینہ پیر زادہ ، شمعون عباسی ، نعمان اعجاز سہیل احمد ، ماریہ واسطی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ماہ نور 18نومبر تک فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیں گی ۔ فلم کے کوریو گرافر نگاہ حسین اور موسیقار ساحر علی بگا ہیں ۔

متعلقہ عنوان :