ڈرامہ سریل ’’نواب گھر ‘‘میں ڈائر یکٹرسید حیدر علی شاہ نے اداکارہ آمنہ ملک اور میری رضا کو بھی کاسٹ کر لیا

پیر 14 نومبر 2016 13:03

ڈرامہ سریل ’’نواب گھر ‘‘میں ڈائر یکٹرسید حیدر علی شاہ نے اداکارہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 نومبر2016ء) ڈرامہ سریل ’’نواب گھر ‘‘میں ڈائر یکٹرسید حیدر علی شاہ نے اداکارہ آمنہ ملک اور میری رضا کو بھی کاسٹ کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی کے مذکورہ ڈرامہ میں اسٹیج اداکار افتخار ٹھاکر ’’نواب ‘‘کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ گلوکارہ عینی طاہر انکی پہلی جبکہ رمشا دوسری بیوی کا کردار ادا کر رہی ہے دیگر فنکاروں میں قیصر پیا ‘امان اللہ ‘سخاوت ناز ‘ظفری خان اور دیگر فنکا ر شامل ہیں اور ڈرامہ کی ریکارڈ نگ آجکل رائے ونڈ روڈ پر چوہدری فارم پر جاری ہے ۔