فلم سٹار میرا نے اپنی والدہ پر سونے کا سیٹ چور ی کر نے کا الزام لگا گھر سے نکال دیا ‘2دن بعد صلح کر لی

پیر 14 نومبر 2016 13:10

فلم سٹار میرا نے اپنی والدہ پر سونے کا سیٹ چور ی کر نے کا الزام لگا گھر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 نومبر2016ء) فلم سٹار میرا نے اپنی والدہ پر سونے کا سیٹ چور ی کر نے کا الزام لگا انکو گھر سے نکال دیا ‘2دن بعد صلح کر لی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فلم سٹار میرا نے دو روقبل اپنی والدہ پر گھر سے سونے کا سیٹ چوری کر نے کا الزام لگا کر انکو انکے گھر سے نکال دیاجسکے بعد انکی والدہ شفقت بیگم دو دن جوہر ٹائون میں کسی اور کے گھر رہی مگر معاملہ میڈیا میں آنے کے بعد اتوار کے روز ان سے صلح کر لی اور اب میر اکہتی ہے کہ میں نے والدہ پر سونے کا سیٹ چوری کر نے کا کوئی الزام نہیں لگایا ۔ یا درہے کہ کچھ عرصہ پہلے بھی والدہ شفقت بیگم پر چوری کا الزام لگا انکو گھر سے نکال چکی ہیں اور دونوں کے در میان اکثر لڑائی جھگڑا ہوتا رہتا ۔

متعلقہ عنوان :