پاک فوج کی جوابی کارروائی سے متعدد بھارتی فوجی ہلاک ۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 نومبر 2016 13:30

پاک فوج کی جوابی کارروائی سے متعدد بھارتی فوجی ہلاک ۔ ذرائع

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 نومبر 2016ء) : ایل او سی پر بھارتی فوج کی بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوئے تھے ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی میں بھارت کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں متعدد بھارتی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :