سائرہ افضل تارڑکا جہانگیر بدر کے انتقال پراظہار تعزیت

پیر 14 نومبر 2016 15:02

سائرہ افضل تارڑکا جہانگیر بدر کے انتقال پراظہار تعزیت
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2016ء) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔