کوئنٹن ڈی کاک کی دوسری ٹیسٹ سنچری

پیر 14 نومبر 2016 15:02

کوئنٹن ڈی کاک کی دوسری ٹیسٹ سنچری

ہوبارٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2016ء) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کوئنٹن ڈی کاک نے دوسری ٹیسٹ سنچری داغ دی، آسٹریلیا کے خلاف ہوبارٹ میں جاری ٹیسٹ میں کوئنٹن ڈی کاک نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 104 رنز بنائے جس میں 17 چوکے شامل تھے، یہ ان کی دوسری ٹیسٹ سنچری ہے، وہ اب تک 12 میچوں کی 18 اننگز میں 54.93 کی اوسط سے 824 رنز سکور کر چکے ہیں جس میں دو سنچریاں اور چھ نصف سنچریاں شامل ہیں�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :