وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی جہانگیر منہاس کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 14 نومبر 2016 15:15

وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی جہانگیر منہاس ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2016ء) وزیر مملکت اطلاعات،نشریات وقومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی جہانگیر منہاس کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

پیر کویہاں جاری تعزیتی پیغام میں انہوں نے سینئر صحافی جہانگیر منہاس کے بڑے بھائی کی مغفرت، بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :