حکو مت کی کوششوں سے پاکستان معاشی ترقی کے سفرپررواںدواںہے ،ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی

پیر 14 نومبر 2016 16:03

حکو مت کی کوششوں سے پاکستان معاشی ترقی کے سفرپررواںدواںہے ،ڈاکٹر ذوالفقار ..
سرگودھا۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے کہاہے کہ پاکستان کی مقبول ترین جماعت صرف اورصرف پاکستان مسلم لیگ( ن) ہی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی پالیسیوںاورکوششوں سے پاکستان معاشی ترقی کے سفرپررواںدواںہے۔ ترقی وخوشحالی کے سفرکی راہ میںرکاوٹیںبننے والوںکوکچھ بھی حاصل نہیںہوگا۔انہوں نے کہا کہ پاکستا ن مسلم لیگ( ن) کی حکومت اسوقت صحت ،تعلیم اورعوامی فلاح وبہبودکے منصوبوںپراربوںرو پے خرچ کرکے عوام کامعیارِزندگی بلندکررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :