ملک کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا، مادر وطن کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی ،آرمی چیف
آرمی چیف کا جہلم کا دورہ ،ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی نمازہ جنازہ میں شرکت ،جنرل راحیل شریف نے شہدا کو شجاعت و قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا ،آرمی چیف کو لائن آف کنٹرول کی موجودہ صورتحال پربریفنگ دی گئی،آئی ایس پی آر
پیر 14 نومبر 2016 17:07
(جاری ہے)
آرمی چیف نے وطن کیلئے جان قربان کرنے والے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔نماز جنازہ کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو لائن آف کنٹرول کی صورتحال پربریفنگ دی گئی۔
آرمی چیف نے کہاکہ مادر وطن کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی ملک کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا،بلااشتعال فائرنگ کا موثر جواب دیتے رہیں گئے۔لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والوںمیں مری کے رہائشی اور چار بچوں کے باپ حوالدار ظفر حسین ،مظفر آباد کے رہائشی ایک بیٹی کے باپ حوالدار ابرار احمد ،حویلی کہوٹہ کے رہائشی اور ایک بیٹی کے باپ لانس نائیک محمد شوکت،لکی مروت کے رہائشی اور ایک بیٹی کے باپ لانس نائیک محمد حلیم ،تلہ گنگ کے رہائشی اور 2بچوں کے باپ سپاہی محمد الیاس،آٹھمقام کے رہائشی سپاہی پرویز ،سماہنی آزادکشمیر کے رہائشی سپاہی محمد تنویرشامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.