شتروگھن سنہا پھر ایک بار امیتابھ بچن کیساتھ کام کرنے تیار

پیر 14 نومبر 2016 17:25

شتروگھن سنہا پھر ایک بار امیتابھ بچن کیساتھ کام کرنے تیار
دوبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2016ء) اداکار سے سیاستدان بننے والے شتروگھن سنہا نے اپنے دیرینہ دوست اور رفیق کار میگا اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ پھر ایک بار ایک ہی ٹیم کے طورپر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وہ یہاں شارجہ انٹرنیشنل بٴْک فیر کے موقع پر مخاطب تھے۔ انھوں نے کہا: ’’مجھے اٴْمید ہے ہم ناظرین کو عنقریب دوستانہ 2 کا مشاہدہ کرنے کا موقع فراہم کرسکتے ہیں‘‘۔ اس موقع پر اٴْن کے ہمراہ بھارتی پردھان و دیگر موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :