پاناما لیکس ایشو:پی ٹی آئی نے بطورثبوت کتاب”رائیونڈسازش“کے اقتباسات سپریم کورٹ میں جمع کروادیے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 14 نومبر 2016 17:41

پاناما لیکس ایشو:پی ٹی آئی نے بطورثبوت کتاب”رائیونڈسازش“کے اقتباسات ..

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14نومبر2016ء) :تحریک انصاف نے پاناما لیکس ایشوپرسینئرصحافی اسدکھرل کی کتاب”رائیونڈسازش“کے اقتباسات سپریم کورٹ میں جمع کروادیے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو پانامالیکس کے خلاف 15نومبرتک دستاویزی ثبوت جمع کروانے کا حکم دیاتھا۔جس پرتحریک انصاف کی قیادت نے نجی ٹی وی کے رپورٹراسدکھرل کی کتاب ”رائیونڈسازش“کے اقتباسات سپریم کورٹ میں جمع کروادیے ہیں۔