Live Updates

عمران خان اور شیخ رشید احمد نے پانامہ لیکس میں مدعاعلیہان کے حوالے سے ثبوت سپریم کورٹ میں جمع کرادئیے

پیر 14 نومبر 2016 18:52

عمران خان اور شیخ رشید احمد نے پانامہ لیکس میں مدعاعلیہان کے حوالے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پانامہ لیکس کے حوالے سے مقدمے میں مدعاعلیہان کے حوالے سے ثبوت سپریم کورٹ میں جمع کرادئیے ہیں، پیرکو یہ ثبوت نعیم بخاری ایڈووکیٹ کے توسط سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے ۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات